اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں حرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے عہداروں نے ان بزرگوں کے ایام ولادت کی مناسبت سے ’’بہار شھادت‘‘ کے عنوان سے دسویں عالمی فیسٹیول کا انعقاد کیا جو جمعہ کے روز تک جاری رہے گا

4 جون 2014 - 14:36